پاسپورٹ تجدید میں سہولت، عازمین حج فوری بنیادوں پر پاسپورٹ بنوا سکیں گے
Web Desk
28 July 2026
وزارتِ مذہبی امور کی خصوصی کاوشوں پر پاسپورٹ آفس نے حج 2027 کے عازمینِ حج کے لیے پاسپورٹ کی قبل از وقت تجدید کی سہولت کے باقاعدہ احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق حج 2027 کے لیے عازمین کے پاس پورٹ کا 16 نومبر 2027 تک کارآمد ہونا لازمی ہے۔ عازمین پاسپورٹ رولز 3(c) کے تحت مقررہ مدت سے قبل بھی تجدید کی درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔ اس سلسلے میں اندرون و بیرونِ ملک تمام پاسپورٹ دفاتر اور سفارت خانوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ عازمین کی درخواستوں کو ترجیحی بنیادوں پر جلد از جلد نمٹائیں، کیونکہ مؤثر پاسپورٹ کے بغیر حج کے لیے کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر کو ایک روز کے لیے ہوگا
16 November 2026
امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، اندرون و بیرونِ ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت
16 November 2026
اڈیالہ جیل میں خاتون قیدی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
16 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس
16 November 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026
پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار
16 November 2026
پنجاب دھی رانی پروگرام، ساہیوال میں 89 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب
16 November 2026