حج 2026: سعودی ویزہ بائیو میٹرک کی آخری تاریخ 17 فروری تک توسیع
Web Desk
9 February 2026
مذہبی امور کے ترجمان نے عازمین حج 2026 کے لیے اہم اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ویزہ بائیو میٹرک مکمل کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق حج ویزہ کے حصول کے لیے بائیو میٹرک مکمل کرنا لازمی شرط ہے اور اس کے بغیر حج ویزہ نہیں جاری کیا جائے گا۔
عازمین حج گھر بیٹھے موبائل ایپ کے ذریعے بھی بائیو میٹرک مکمل کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں چھے بڑے شہروں میں قائم سعودی تاشیرہ سینٹرز پر بھی بائیو میٹرک کروائی جا سکتی ہے۔
ترجمان نے عازمین حج کو ہدایت کی کہ تاشیرہ سینٹرز سے ملنے والی رسید یا تصدیقی ای میل اپنے پاس محفوظ رکھیں۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026