LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 9700 پوائنٹس کی کمی، ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی ایرانی حملے جاری رہے تو نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا: سعودی عرب مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت میں اسرائیل پر میزائل حملے، لبنان میں جھڑپیں، کئی شہری شہید ایرانی حملوں میں 13 اسرائیلی ہلاک، 1,929 زخمی: اعداد و شمار جاری پاک افغان کشیدگی :چین متحرک، نمائندہ کابل روانہ ایران اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، ڈرون واقعے پر گفتگو ایران کی مسلح افواج نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے وفاداری کا عہد کر لیا امریکا نے سعودی عرب میں سفارتکاروں کو فوری طور پر واپس بلانے کا حکم دے دیا خیبرپختونخوا حکومت نے توانائی بچت کی وفاقی تجاویز پر اتفاق کر لیا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے تجاوز کر گئی آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر مقرر کردیا گیا قطر ایئر ویز 9 مارچ سے محدود پروازوں کا آغاز کرے گی مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود کراچی پورٹ پر تیسرا ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز امریکی صدر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی : پاکستانی شہری مجرم قرار صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی کم از کم رقم 300 روپے مقرر، اسلامی نظریاتی کونسل نے نصاب جاری کر دیا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ایرانی سفارت خانے آمد؛ امریکی و اسرائیلی ‘دہشت گردی’ کی شدید مذمت،

Web Desk

4 March 2026

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کر کے حالیہ حملوں میں ہونے والی شہادتوں پر تعزیت اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

حافظ نعیم الرحمن نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری ملتِ اسلامیہ اور پاکستانی قوم کے دل اس وقت غم میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں کو “کھلی دہشت گردی” قرار دیتے ہوئے اس کی بھرپور مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں مسلکی تقسیم کے ذریعے امت کو بانٹنا چاہتی تھیں تاکہ امریکہ کو خوش کیا جا سکے، مگر وہ اپنے ناپاک مقاصد میں ناکام رہیں۔