متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، کویت اور بحرین پر میزائل اور ڈرون حملے
Web Desk
20 March 2026
متحدہ عرب امارات، کویت، سعودی عرب اور بحرین سے میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس کے بعد خطے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کے مطابق ایران کی جانب سے ممکنہ خطرات کا جواب دیا جا رہا ہے اور شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ فضائی دفاعی نظام کے ذریعے حملے ناکام بنانے کی آوازیں سنائی دے سکتی ہیں۔کویت نے بھی شہریوں کو دھماکوں سے متعلق خبردار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ حکام کی جانب سے جاری حفاظتی اقدامات پر عمل کریں۔سعودی عرب کی وزارت دفاع نے مشرقی علاقے میں پانچ ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ بحرین میں سائرن بجنے کے بعد شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت دی گئی۔
بحرینی حکام کے مطابق حملہ ایران کی جانب سے کیا گیا جس کے نتیجے میں شریپنل لگنے سے ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔
متعلقہ عنوانات
بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے
18 July 2026
ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک
18 July 2026
ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی
18 July 2026
یمنی حکومت کی کویت، بحرین، قطر اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
18 July 2026
پاسداران انقلاب کی بحریہ کا بوشہر کے اوپر امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
18 July 2026
آپریشن ’’الفارس الشہم 3‘‘: اماراتی طیارہ مزید 100 ٹن امدادی سامان لے کر غزہ پہنچ گیا
18 July 2026
مصنوعی ذہانت جدت کیساتھ گورننس کے نئے چیلنجز بھی لارہی ہے: چینی صدر
18 July 2026
وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں
18 July 2026