LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک ہے، دو سال پہلے ایسا نہیں تھا، ٹرمپ پاکستانی گیمر عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چیمپئن شپ جیت لی 10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق شاہ سلمان کا نئی عسکری تقرریوں کا شاہی فرمان جاری، اہم عہدوں پر تبدیلیاں پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تعاون، معاشی انضمام کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پھر استعفے کا مطالبہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرا دی گئی روس یوکرین میں ڈرون جنگ شدت اختیار کرگئی، دونوں جانب بھاری نقصانات موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ عالمی حکمت عملی ناگزیر: مراد علی شاہ پاسداران انقلاب کا قشم کے جنوب میں امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ بلاول بھٹو سے صوبائی وزیر مذہبی امور، سینیٹر ضمیر گھمرو اور قائم علی شاہ کی ملاقاتیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری امام ہاؤس سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا

سانحہ گل پلازہ: تفتیشی افسر کو تحقیقات مکمل کرنے کیلئے 9 اگست تک مہلت مل گئی

Web Desk

5 August 2026

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے سانحہ گل پلازہ کیس میں تفتیش مکمل نہ ہونے پر تفتیشی افسر (IO) کو تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کے لیے ۹ اگست تک مہلت دے دی ہے۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ٹریفک پولیس، فائر بریگیڈ، سول ڈیفنس، کے ایم سی، ڈی سی جنوبی اور ریسکیو 1122 کے جوابات موصول ہو چکے ہیں، تاہم سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) اور واٹر کارپوریشن کی رپورٹس کا تاحال انتظار ہے۔ دوسری جانب، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ملزمان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران راستوں کی بندش کے باعث ملزمان عدالت میں پیش نہ ہو سکے، جس پر عدالت نے بغیر کسی کارروائی کے سماعت ملتوی کرتے ہوئے ملزمان کی عبوری ضمانت میں ۱۵ اگست تک توسیع کر دی۔