گل پلازہ متاثرین کی بحالی: باغ جناح کی بارہ دری میں 300 دکانوں پر مشتمل متبادل بازار تیار
Web Desk
24 February 2026
متاثرین گل پلازہ کیلئے بارہ دری میں تین سو دکانوں کا بازار سجا دیا گیا، پی آئی ڈی سی کے قریب باغ جناح میں گل پلازہ بازار کیلئے شامیانے لگا دیے گئے جہاں متاثرہ دکاندار گھر چلانے کیلئے متبادل بازار میں کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ کے دکانداروں کیلئے پی آئی ڈی سی چوک کے قریب گورنر ہاؤس سے متصل باغ جناح کی بارہ دری میں تین سو دکانوں کا بازار سجا دیا گیا ہے۔ تاہم وہاں کاروبار تاحال شروع نہیں ہو سکا۔ بازار میں خوبصورت لائٹنگ اور فوارے خریداری کیلئے آنے والے شہریوں کے لیے تفریح کا سبب بنیں گے۔باغ جناح کی پارکنگ دکانداروں اور خریداروں کیلئے مخصوص ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026