یونیورسٹی آف گجرات کی بس کے ڈرائیور ہارٹ اٹیک سے انتقال، بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار
Web Desk
29 December 2025
گوجرانوالا میں یونیورسٹی آف گجرات کی ایک چلتی بس کے ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال ہو گیا، جس کے بعد بس بے قابو ہو کر دوسری بس سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوئے، جن میں طالبات اور یونیورسٹی اسٹاف شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ساروکی کے قریب پیش آیا، جب ڈرائیور اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث بس پر قابو کھو بیٹھا۔ دونوں بسیں یونیورسٹی آف گجرات کی تھیں اور گجرات سے علی پور چٹھہ کی جانب جا رہی تھیں۔
حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بدقسمتی سے بس کا ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
متعلقہ عنوانات
کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی
29 July 2026
سعودی عرب نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر سے زائد قرض رول اوور کر دیا
29 July 2026
اگر مجھےبیرون ملک گرفتارکیا گیا تو میرے لیے ‘خصوصی دستے’ تیار ہیں، نیتن یاہوکا دعویٰ
29 July 2026
کشمیر کےحالات کا حل پیپلزپارٹی کے پاس موجود ہے: بلاول بھٹو زرداری
29 July 2026
شہید اہلکاروں نے جانیں قربان کرکے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا: محسن نقوی
29 July 2026
اٹک سے 5 کروڑ تاوان کیلئے اغوا کی جانے والی لڑکی ہری پور سے بازیاب
29 July 2026
پاکستان کا کویت کی جانب سے 2023 کے دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کا خیرمقدم
29 July 2026
ایران نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی: مسعود پزشکیان
29 July 2026