گوجرانوالہ دن دیہاڑے لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش
Web Desk
23 June 2026
تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں دن دیہاڑے ایک نوجوان لڑکی کو اغوا کرنے کی سنسنی خیز کوشش شہریوں اور اہلخانہ کی بروقت مداخلت کے باعث ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق، متاثرہ لڑکی اپنے کزنوں کے ہمراہ مدرسے جا رہی تھی کہ راستے میں نامعلوم ملزمان نے اسے زبردستی گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کی۔ اس موقع پر لڑکی کے کزنوں نے شور مچا دیا، جس پر آس پاس موجود شہریوں نے فوری ردعمل دیا اور آگے بڑھے۔ شہریوں کو متحرک دیکھ کر ملزمان خوفزدہ ہو کر موقع سے فرار ہو گئے۔
متعلقہ عنوانات
ایران عام ریاست بننے کا فیصلہ کرے تو ترقی کے بڑے مواقع مل سکتے ہیں: مارکو روبیو
23 June 2026
آئی اے ای اے کے انسپکٹرز ایران کی جوہری تنصیبات کا دورہ کریں گے، ٹرمپ
23 June 2026
امریکا سے آئندہ مذاکرات اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی نگرانی میں ہوں گے: کاظم غریب آبادی
23 June 2026
فلڈ وارننگ سسٹم کی چوری : سیلاب کا خطرہ مزید بڑھ گیا
23 June 2026
اسلام آباد اتوار بازار میں آگ بھڑک اٹھی
23 June 2026
ایرانی صدر دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ
23 June 2026
لندن ہاکی پرو لیگ میں پاکستانی پرچم کی غلط نمائش, انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی صدر پی ایچ ایف محی الدین احمد وانی سے غیر مشروط معذرت
23 June 2026
وزیراعظم اور ایرانی صدر کی پریس کانفرنس، مشترکہ امن کوششوں کا اعادہ
23 June 2026