LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک کے مشہور ساحلی علاقے کونی آئی لینڈ میں فائرنگ، 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی اسرائیل کی سفاکیت کم نہ ہوئی، ڈرون حملے میں مزید 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار، اموات 4 ہزار سے تجاوز کر گئیں اسرائیلی فوج کے سربراہ کا لبنان میں فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں، باقر قالیباف ٹرمپ نے کہا وٹکوف، جیرڈ کشنر دوبارہ ماسکو آنے کیلئے تیار ہیں: ترجمان کریملن صدر ٹرمپ انقرہ میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے، وائٹ ہاؤس اوپیک پلس ممالک کا اگست کیلئے تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ امریکی نیوی نے بحیرہ عرب میں لاپتہ اہلکار کی تلاش روک دی گروپ کیپٹن کو شہید کرنے والا ملزم سعد 9 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا: آئی جی اسلام آباد وفاقی وزیر احسن اقبال کا دورہ امریکہ: ہیلتھ کیئر اور معاشی ترقی کے لیے سمندر پار پاکستانیوں کو شراکت داری کی دعوت، ٹیلی میڈیسن ماڈل کی تجویز فلسطینی علاقوں پر قبضہ ختم ہونے تک اسرائیل سے تعلقات بحال نہیں ہو سکتے، مصر یمنی فورسز اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں 65 اموات کی تصدیق شہید رہبراعلیٰ کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر پشاور: چینی باشندوں کی حفاظت کےلئے فول پروف نظام قائم

لاہور میں غیر ملکی شہری 3 کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار

Web Desk

2 July 2026

گوالمنڈی پولیس نے ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران ایک غیر ملکی شہری کو 3 کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق دورانِ ناکہ بندی ایک مشکوک شخص کو روکا گیا جو کہ غیر ملکی شہری نکلا۔ جامہ تلاشی لینے پر ملزم کے قبضے سے ہزاروں روپے مالیت کی 3 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی۔

ایس ایچ او گوالمنڈی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے منشیات کو پلاسٹک کے شاپر میں چھپا کر پیدل سپلائی کرنے کا طریقہ کار اپنائے ہوئے تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ نیٹ ورک کے دیگر کارندوں کا سراغ لگایا جا سکے۔