رانا تنویر کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کو جمہوری طریقہ اپنانے کا مشورہ
Web Desk
24 August 2026
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر یقین رکھتی ہے اور تحریکِ انصاف کو اب یہ سمجھنا چاہیے کہ سیاست میں جمہوری طریقہ اپنایا جائے۔ مریدکے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف محدود وسائل کے باوجود عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔ بھارتی بیانیے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے ایک بار پھر پاکستان مخالف پروپیگنڈا شروع کیا ہے، جس کا پاکستان اور بالخصوص ہماری وزارتِ خارجہ نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
7 October 2026
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
7 October 2026
انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمے سے بریت کی درخواست دائر کردی
7 October 2026
ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ
7 October 2026
سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز
7 October 2026
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر
7 October 2026
پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور
7 October 2026
بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد
7 October 2026