گورنر سندھ کی مکہ مکرمہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات
Web Desk
28 May 2026
مکہ مکرمہ میں گورنر سندھ نہال ہاشمی نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر گورنر سندھ نے سعودی قیادت کی جانب سے پاکستانی عوام کے لیے محبت اور خیرسگالی کے جذبات کو سراہا۔ انہوں نے حج کے موقع پر پاکستانی عازمین کے لیے کیے گئے شاندار اور مثالی انتظامات کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
انہوں نے خادم الحرمین الشریفین کی قیادت کو امت مسلمہ کے لیے باعث فخر قرار دیتے ہوئے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطے جاری ہیں: قطر
26 August 2026
امریکی وزارتِ خارجہ کا دنیا بھر میں امیگرینٹ ویزا انٹرویوز کا عمل عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
26 August 2026
ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی
26 August 2026
پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس
26 August 2026
پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: این آئی سی یو میں نیبولائزر پھٹنے سے آگ لگی، ابتدائی رپورٹ
26 August 2026
اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو
26 August 2026
آزاد کشمیر میں کلیئرنس آپریشن کے دوران فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید
26 August 2026
اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات
26 August 2026