حکومت کا وفد بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کے لیے گڑھی خدا بخش پہنچ گیا
Web Desk
27 December 2025
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں حکومت کا اعلیٰ سطح وفد، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر، سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے گڑھی خدا بخش پہنچا۔ وفد میں مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللہ، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور دیگر ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں۔
سردار ایاز صادق نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے خواتین کے کردار کو مضبوط بنانے، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، اور پاکستان کو پرامن و جمہوری بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی قربانیاں قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026