LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

مریم نوازکے نقشِ قدم پر چلیں گے، وفاقی ادارے فعال کریں گے، گورنرنہال ہاشمی

Web Desk

13 March 2026

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے حلف اٹھانے کے بعد مزار قائد پر  حاضری دی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایمانداری اورخلوص سے خدمت کی جائے تو نوازشریف  جیسا نتیجہ نکلتا ہے ، سندھ کے لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ سیاسی جدوجہد کو آگے بڑھائیں گے۔

نہال ہاشمی کا کہناتھا کہ وفاق کے ادارے فعال ہوں گے، مریم نواز کے نقشِ  قدم پر چلیں گے، سیاسی مسائل کو مل کر حل کریں گے،شرارت کی سیاست  نہیں قائد اعظم کی سیاست کریں گے،قائداعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان کی جدوجہد سے پاکستان معروض وجودمیں آیا۔

انہوں نے کہا کہ آج جو مواقع ملے ہیں وہ بانی پاکستان کی  وجہ سے ملے ہیں، بہت عرصے بعد ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔گورنر سندھ کاکہناتھاکہ ایم کیو ایم والے ہمارے پاکستانی ہیں،ہم ان کوپہلےبھی مناتےرہےہیں ، ناراضگی چھوٹی چیز ہے ان کو منالیں گے، سندھ میں20ہزار لیپ ٹاپ دیں گے۔