میاں چنوں میں مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جانی نقصان نہیں ہوا
Web Desk
29 October 2026
ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جہاں ہُک ٹوٹنے کے باعث گاڑی کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ذرائع کے مطابق اچانک ہُک ٹوٹنے سے بوگیوں کے دونوں اطراف کے پہیے شدید متاثر اور ٹیڑھے ہو گئے، تاہم خوش قسمتی سے حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے کے فوراً بعد مال گاڑی متاثرہ بوگیوں کو پیچھے چھوڑ کر پریم نگر کی جانب روانہ کر دی گئی جبکہ ریلوے انتظامیہ نے متاثرہ خطے میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، حکومتی وزراء کی جانب سے کردار کشی کی شدید مذمت
29 October 2026
یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر روسی ڈرون حملہ، 13 افراد ہلاک، 10 زخمی
29 October 2026
نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور آئی ٹی کے فروغ پر توجہ دے رہے ہیں، ملتان چیمبر آف کامرس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا خطاب
29 October 2026
پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان، 2 ہزار 131 امیدوار کامیاب
29 October 2026
سپریم کورٹ بار کے انتخابات، احسن بھون گروپ کے سید امجد علی شاہ صدر منتخب
29 October 2026
ریاست کے بارے میں دیئے گئے بیانات قابل قبول نہیں: رانا ثنا اللہ
29 October 2026
پاک اقوام متحدہ کانفرنس: سیلاب اور موسمیاتی خطرات کی خلائی نگرانی پر غور
29 October 2026
گورنر خیبرپختونخوا کا قبضہ مافیا اور تجاوزات کیخلاف دو ٹوک اعلان
29 October 2026