پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع
Web Desk
9 January 2026
چین کی جانب سے پاکستانی طلبہ کے لیے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس سے اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کو عالمی معیار کی جامعات میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
اس اسکالرشپ کے تحت طلبہ کو فری ٹیوشن فیس، رہائش، میڈیکل سہولیات اور ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔ اسکالرشپ کے لیے انجینئرنگ، سائنسز اور سوشل سائنسز کے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے طلبہ اہل ہوں گے۔
درخواستوں کا مکمل عمل ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے ذریعے انجام دیا جائے گا، جبکہ اسکالرشپ کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔حکام کے مطابق یہ اسکالرشپس پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گی اور پاکستانی طلبہ کو جدید تحقیق اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کریں گی۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز بند، خلاف ورزی کرنیوالے جہاز تباہی کیلئے تیار رہیں: ایرانی پاسداران انقلاب
17 October 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں پیر کو سماعت کیلئے مقرر
17 October 2026
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سوئس حکومت کے تعاون کے خواہاں ہیں: گورنر پنجاب
17 October 2026
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتِ حال پر پی ٹی آئی جواب دہ ہے: طارق فضل چودھری
17 October 2026
برآمدات میں اضافے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: احسن اقبال
17 October 2026
ایمنڈ کے انتخابات، اظہر عباس صدر اور طارق محمود جنرل سیکریٹری منتخب
17 October 2026
محمود اچکزئی کی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد
17 October 2026
لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخیں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
17 October 2026