LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
این اے 77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 چیچہ وطنی میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز برطانیہ کی اپیل کورٹ نے شامی پناہ گزین کے معاملے میں حکومتی قانونی غلطی کی نشاندہی کردی آبنائے ہرمز کے قریب 2 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے: پاسداران انقلاب امریکی فوج نے ایران سے آنیوالے بحری جہاز کو حملہ کرکے ناکارہ بنادیا خلیج عمان میں کارگو جہاز میں آگ لگنے کے بعد اماراتی نیشنل گارڈز نے عملے کے 22 ارکان کو ریسکیو کر لیا غزہ میں بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، 70 ہزار سے زائد خیمے زیر آب انتونیو گوتریس کا انروا کیلئے مکمل فنڈنگ کا مطالبہ، فلسطینیوں کی خدمات جاری رکھنے پر زور معروف شاعر جون ایلیا کی 24ویں برسی آج منائی جا رہی ہے دبئی میں پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو کا 14واں ایڈیشن شروع، اربوں روپے کے منصوبوں کی نمائش آپریشن فجر الیمن: حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر 875 حملے، 130 ہلاک یا غیر مؤثر ہونے کا دعویٰ جو شہر پال رہا ہے اسے زندہ رہنے دیں، کراچی پر بھی کرم نوازی کریں: خالد مقبول سعودی وزیر خارجہ کے قطر اور مصر کے ہم منصبوں سے رابطے، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال پولینڈ کے شہر کراکوف میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، 15 زخمی ایران نے میزائل اور ڈرون کی پیداواری لائنیں زیر زمین منتقل کر دیں، پاسداران انقلاب ایران کو روس سے جدید ایس 400 ائیر ڈیفنس سسٹم ملنے کا امکان، معاہدہ طے پا گیا

گھوٹکی میں مسافر بس پر ڈاکوؤں کا حملہ، 18 مسافر اغوا

Web Desk

15 December 2025

گھوٹکی میں گڈو کشمور روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس پر حملہ کرکے 18 مسافروں کو اغوا کر لیا۔ واقعہ مرید شاخ کے قریب پیش آیا، جہاں مسلح ڈاکوؤں نے بس کو روک کر فائرنگ کی۔

پولیس کے مطابق بس میں مجموعی طور پر 25 مسافر سوار تھے، جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ڈاکو خواتین کو چھوڑ کر 18 مرد مسافروں کو اپنے ساتھ لے گئے۔

پولیس نے بتایا کہ حملے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بس کے شیشے ٹوٹ گئے، تاہم خوش قسمتی سے کسی مسافر کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز نے مشترکہ طور پر ڈاکوؤں کی تلاش اور اغوا شدہ مسافروں کی بازیابی کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔