غزہ پر تشویش کے باوجود جرمنی کی اسرائیل کو اسلحہ برآمدات میں اضافہ
Web Desk
27 July 2026
عرب میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں جاری صورتحال پر شدید تشویش اور تحفظات کے باوجود جرمنی نے اسرائیل کو اسلحہ برآمدات میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن حکومت نے اسرائیل کو 80 کروڑ یورو مالیت کے ملٹری و ویپن ایکسپورٹ لائسنس جاری کیے ہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سال 2026ء کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران ہی اسرائیل کو جرمن اسلحہ برآمدات کا حجم گزشتہ 20 ماہ کے مجموعی حجم سے تجاوز کر گیا ہے۔ اگرچہ جرمنی کے اندر اور عالمی سطح پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی مسلسل فراہمی پر شدید تنقید اور تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے، تاہم اس کے باوجود برآمدات کی منظوری کا سلسلہ جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
مراکش نے 650 میل طویل ساحلی شاہراہ کو ٹرمپ کے نام سے منسوب کردیا
27 July 2026
تیل تنصیبات پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
27 July 2026
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
27 July 2026
دوبارہ اقتدار میں آیا تو قطر کو دشمن ریاست قرار دوں گا: نفتالی بینیٹ
27 July 2026
حوثیوں کا سعودی خام تیل کے ٹرانسپورٹ انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
27 July 2026
ٹرمپ سے ملاقات کے ایجنڈے میں ایران سرفہرست ہوگا، نیتن یاہو
27 July 2026
یوکرین نے ایران کی دھمکیاں مسترد کر دیں، روسی جارحیت میں براہِ راست شمولیت کا الزام
27 July 2026
ایران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی، اندرونی معاملات میں مداخلت پر شدید احتجاج
27 July 2026