ایران امریکا کیساتھ جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی میز پر آئے: جرمن وزیر خارجہ
Web Desk
31 October 2026
جرمنی کے وزیر خارجہ یوہان واڈے فل (Johann Wadephul) نے کہا ہے کہ جی 20 (G20) کے بیشتر رکن ممالک کا متفقہ مؤقف یہ ہے کہ ایران کو امریکہ کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے اور تنازع کو سلجھانے کے لیے اب سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔
سوشل میڈیا پر اپنا ایک جاری کردہ بیان میں جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ جی 20 کے اکثر ممالک اس بات سے مکمل اتفاق کرتے ہیں کہ ایران کو خطے میں امن کے قیام کے لیے امریکہ کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کرنے چاہئیں۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے یمنی حوثی ملیشیا سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے تمام حملے بند کرے، جبکہ روس پر بھی زور دیا گیا ہے کہ وہ بحیرہ اسود (Black Sea) میں حملے کرنے سے گریز کرے کیونکہ اس طرح کی کارروائیوں سے دنیا بھر میں غذائی تحفظ (Global Food Security) کو شدید خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو مزید نقصان ہو سکتا تھا: وزیراعظم
31 October 2026
سندھ ہائیکورٹ کا پارک پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم
31 October 2026
پولینڈ میں آئینی عدالت کا سربراہ معطل، پولیس کا ایوان عدل پر قبضہ، شہریوں کا احتجاج
31 October 2026
مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
31 October 2026
یورپ کا 100 ارب یورو کا معاشی نقصان کوئی اہمیت نہیں رکھتا: عباس عراقچی
31 October 2026
ملک بھر میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ
31 October 2026
امریکی اداکارہ سیلما بلیئر نے جہاز میں فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی
31 October 2026
پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیا
31 October 2026