LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا ایران امریکا جنگ: یو اے ای نے متبادل تجارتی راستے بنانے شروع کردیے پنجاب میں کرپشن کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 54 افسران و اہلکار معطل اور برطرف، عظمیٰ بخاری علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی کوئٹہ سے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے سیاسی قائدین کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان پاکستان چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام میں نیپرا کا فیصلہ اہم سنگِ میل ہے: اویس لغاری صومالیہ کا بحری قزاقی کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش: وزیرِ خزانہ کی شفافیت اور عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا

اختلافات کے باوجود امریکہ نیٹو میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے، جرمن چانسلر

Web Desk

4 May 2026

ایک انٹرویو میں فریڈرچ مرز نے جرمنی سے امریکی افواج کے انخلا کے اعلان کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کشیدگی کو بھی کم اہم قرار دیا، اور کہا کہ مجھے اب بھی یقین ہے کہ نیٹو میں امریکی ہمارے لیے سب سے اہم شراکت دار ہیں۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا جرمنی میں امریکی فوج کی موجودگی کم کرنے کے منصوبے کا تعلق ایران کے حوالے سے ٹرمپ کی حکمت عملی پر ہونے والے اختلاف سے ہے، تو اس پر انہوں نے کہا اس کا اس بات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔