گلگت بلتستان انتخابات: پیپلز پارٹی 10، آزاد امیدوار 7 اور ن لیگ 4 نشستوں پر کامیاب
Web Desk
8 June 2026
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مجموعی طور پر پیپلز پارٹی نے برتری حاصل کر لی ہے۔
اب تک سامنے آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 10 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے۔
غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 7 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کر سکی۔
ذرائع کے مطابق 1 نشست مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے حصے میں آئی ہے جبکہ دو حلقوں کے نتائج ابھی آنا باقی ہیں۔
انتخابی نتائج کے بعد مختلف علاقوں میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں جبکہ کئی مقامات پر احتجاجی مظاہرے بھی جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور کویت کے درمیان ‘پروٹوکول معاہدہ 2026’ پر دستخط
27 August 2026
بلوچستان کی صورتحال بارے دفاعی جائزہ اجلاس، سیف سٹی پروجیکٹ فعال کرنے کا فیصلہ
27 August 2026
وزیر خزانہ سے اسیاڈ گروپ کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم
27 August 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
27 August 2026
یوکرین میں غیر ملکی فوجی دستے روس کے جائز فوجی اہداف بنیں گے، ماریہ زخارووا
27 August 2026
شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
27 August 2026
وزیر داخلہ کا نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان
27 August 2026
پاکستانی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت اسکالرشپ کا اعلان
27 August 2026