جی سیون ممالک کا اہم اجلاس: ایران جنگ سمیت عالمی تنازعات جلد ختم کی ضرورت پر اتفاق
Web Desk
10 November 2026
پیرس میں جی سیون (G7) ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، اٹلی، جرمنی، جاپان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایران جنگ سمیت دیگر عالمی تنازعات کو جلد ختم کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا، تاہم ایران پر ممکنہ امریکی حملوں کے معاملے پر امریکی اتحادیوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران روس یوکرین جنگ، ایران کی صورتحال اور عالمی فوجداری عدالت (ICC) کے امور پر رکن ممالک کے درمیان اختلافات برقرار رہے۔ اس موقع پر امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کو ٹرمپ انتظامیہ کی جدید خارجہ پالیسی کے حوالے سے اتحادی ممالک کی جانب سے سخت سوالات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026