یو اے ای کی ریاست فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق
Web Desk
12 November 2026
متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں پیش آنے والے ایک خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔ اماراتی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ المناک حادثہ 18 گاڑیوں اور 5 ٹرکوں کے آپس میں تصادم کے باعث پیش آیا، جس کے بعد جائے وقوعہ پر امدادی اور خصوصی ٹیموں کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ وزارتِ داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ ہلاکتوں اور زخمیوں کے یہ اعداد و شمار ابتدائی معلومات پر مبنی ہیں جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار
12 November 2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی نوابشاہ میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات
12 November 2026
پاکستان کے معدنی شعبے میں اہم پیش رفت، تانبے اور سونے کی تلاش کا معاہدہ طے
12 November 2026
ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، بارش اور برفباری کا امکان، الرٹ جاری
12 November 2026
درہ آدم خیل سے لاہور اسلحہ لانے والا غیر قانونی نیٹ ورک بے نقاب، 8 ملزم گرفتار
12 November 2026
ایرانی وارننگ نظرانداز کرنے پر دو آئل ٹینکرز میں دھماکے اور آتشزدگی کا دعویٰ
12 November 2026
میکسیکو نے تارکین وطن نہ روکے تو معاشی پابندیاں سخت کردیں گے، ٹرمپ
12 November 2026
یوکرین کے معاملے پر یورپ کو واضح اور متحدہ مؤقف اختیار کرنا ہوگا: میکرون
12 November 2026