کوہستان مالیاتی سکینڈل: ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی
Web Desk
12 November 2026
38 ارب روپے مالیت کے کوہستان مالیاتی سکینڈل میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں داسو نیشنل بینک کے کیشئر مشرف شاہ نے 52 کروڑ روپے کے عوض پلی بارگین کے لیے باقاعدہ درخواست جمع کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم مشرف شاہ گزشتہ ایک سال سے اس میگا کرپشن سکینڈل کے سلسلے میں زیرِ حراست تھے، تاہم قومی احتساب بیورو (نیب) نے ان کی پلی بارگین کی درخواست تسلیم کرتے ہوئے حتمی منظوری کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار
12 November 2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی نوابشاہ میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات
12 November 2026
یو اے ای کی ریاست فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق
12 November 2026
پاکستان کے معدنی شعبے میں اہم پیش رفت، تانبے اور سونے کی تلاش کا معاہدہ طے
12 November 2026
ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، بارش اور برفباری کا امکان، الرٹ جاری
12 November 2026
درہ آدم خیل سے لاہور اسلحہ لانے والا غیر قانونی نیٹ ورک بے نقاب، 8 ملزم گرفتار
12 November 2026
یوکرین کے معاملے پر یورپ کو واضح اور متحدہ مؤقف اختیار کرنا ہوگا: میکرون
12 November 2026
ملک بھر کی عدالتوں میں ویمن فیسیلی ٹیشن سینٹرز کے قیام کا فیصلہ
12 November 2026