ساہیوال میں مال بردار ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، اَپ ٹریک آمدورفت کیلئے بند
Web Desk
10 July 2026
ہڑپہ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلہ لے کر کول پاور پلانٹ جانے والی ایک مال بردار ریل گاڑی اچانک پٹڑی سے اتر گئی۔ اسٹیشن ماسٹر کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی مال بردار ٹرین کو دوبارہ ٹریک پر لانے اور بحالی کے کام کے لیے خانیوال سے ماہرین کی خصوصی ٹیم روانہ کر دی گئی ہے، تاہم حادثے کے باعث اپ ٹریک کو عارضی طور پر آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ ٹرین کی ایک بوگی پٹڑی سے اترنے کی وجہ سے دوسری ریلوے لائن بھی متاثر ہوئی ہے جسے جلد از جلد بحال کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کی تیاری، بہن ڈاکٹر عظمیٰ اور ذاتی معالج کی نگرانی میں طبی معائنہ مکمل
20 August 2026
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
20 August 2026
اسحاق ڈار سے برازیلی وزیر خارجہ کا رابطہ، عالمی امن پر تبادلہ خیال
20 August 2026
فضل الرحمان کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان
20 August 2026
شہباز شریف نے پنشنرز کیلئے ’پروف آف لائف‘ کے جدید نظام کا افتتاح کر دیا
20 August 2026
پیپلزپارٹی کے وفد کی سپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات, قانون سازی پر تبادلہ خیال
20 August 2026
وزیراعظم سے شامی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
20 August 2026
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 منظور
20 August 2026