ایران جنگ ہماری جنگ نہیں ہے، فرانس کا بھی ٹرمپ کودوٹوک جواب
Web Desk
27 March 2026
جرمنی کے بعد اب فرانس نے بھی دوٹوک اندازمیں کہہ دیا ہے کہ ایران جنگ اس کی جنگ نہیں ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز جرمن وزیرخارجہ کے بیان پر تھا کہ اگر ایران جنگ جرمنی کی جنگ نہیں تو پھر یوکرین جنگ بھی امریکا کی جنگ نہیں۔
اسی تناظرمیں آج فرانسیسی وزیر دفاع کیتھرین واٹرین نے کہا کہ فرانس کا مؤقف بہت واضح ہے کہ یہ ہماری جنگ نہیں، مشرق وسطیٰ کے تنازع کا حل سفارتکاری میں ہے۔
متعلقہ عنوانات
خلائی سائنسدانوں کے استعفوں کے بعد مودی سرکار پریشان، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اور استعفوں پر پابندی لگادی
17 July 2026
پٹرولیم قیمتوں کی ڈی ریگولیشن مسترد، پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کی دھمکی
17 July 2026
پاسدارانِ انقلاب کا قطر میں امریکی العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026
عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم: پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل ریکارڈ 31 روپے 5 پیسے مہنگا
17 July 2026
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت
17 July 2026
امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر
17 July 2026
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026