شرح سود برقرار رکھنے کے فیصلہ پر ایف پی سی سی آئی کا ردِ عمل آگیا
Web Desk
27 July 2026
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے کاروباری برادری کی توقعات کے برعکس قرار دیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ معاشی اشاریوں میں بہتری کے باوجود پالیسی ریٹ میں کمی نہ کرنے سے صنعتی پیداوار، نئی سرمایہ کاری اور برآمدات شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ کاروباری لاگت میں کمی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے شرح سود کو سنگل ڈیجٹ میں لانا ناگزیر ہو چکا ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے مطالبہ کیا کہ اسٹیٹ بینک آئندہ مانیٹری پالیسی میں معاشی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سود میں نمایاں کمی کرے تاکہ معاشی نمو کو فروغ مل سکے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کا H-1B ویزا کیپ پٹیشنز پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز کا اعلان
25 August 2026
عائشہ وہاب نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی، کانگریس کا حصہ بننے والی پہلی افغان امریکی خاتون
25 August 2026
میر رضا علی خان کیس: سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ، JIT تشکیل دینے کے حوالے سے قانونی سوالات پر جواب طلب
25 August 2026
سینیٹ اجلاس: 2025 کے سیلاب سے معیشت کو 853 ارب روپے کا نقصان ہوا، PM آفس کا تحریری جواب
25 August 2026
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی
25 August 2026
پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے: اسماعیل بقائی
25 August 2026
ایران 20 سال تک جنگ لڑنے کے لئے تیار ہے: جنرل امیر حاتمی
25 August 2026
فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے تعمیری ملاقاتیں، کشیدگی میں کمی پر غور
25 August 2026