ایف پی سی سی آئی کا بھارتی سازشوں اور منفی پروپیگنڈے کے خلاف سخت ردِعمل
Web Desk
27 March 2026
جی ایس پی پلس کے حوالے سے ہر طرح کا پروپگنڈا ختم ہونا چاہیے۔پاکستان کیخلاف بھارت یورپی یونین میں تجارتی سازش کررہا ہے۔برآمدات میں اضافہ ناگزیرہے، ایکسپورٹ سے ہی آٗئی ایم ایف پروگرام سے باہر نکل سکتے ہیں۔ حکومت معاشی پلان مرتب کرے،بزنس کمیونٹی شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے عہدیداروں کی کراچی میں پریس کانفرنس۔۔۔ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ کاکہناتھاکہ پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، ٹیکسٹائل کا شعبہ ملکی معیشت میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔۔۔جبکہ سینئرنائب صدر ثاقب فیاض مگوں کا کہناتھاکہ جی ایس پی پلس پاکستان کے لئے گیم چینچرتھا، یہ پاکستان کی معیشت کی لائف لائن ہے۔۔انہوں نے کہاکہ جی ایس پی پلس سے متعلق سوشل میڈیا بیانات کی مذمت کرتے ہیں،جی ایس پی پلس کیخلاف کسی پروپیگینڈے کا حصہ نہیں بننا چاہئے۔ اس موقع پر نائب صدر امان پراچہ کاکہناتھاکہ بھارت چاہتا ہے پاکستان سے جی ایس پی پلس کا درجہ واپس لیا جائے،حکومت جی ایس پی پلس اسٹیٹس کا دفاع کرے
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
اسرائیل لبنان جنگ بندی پر عمل درآمد کیلئے امریکی فوجی وفد بیروت پہنچ گیا
11 July 2026
شپنگ، بندرگاہوں اور گوادر کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان
11 July 2026
بھارت اور افغانستان کا ڈی این اے ایک ہے‘، نئی دہلی میں افغان وزیرِ زراعت عطاء اللہ عمری کا متنازع بیان
11 July 2026
ضرورت پڑنے پر امریکی فوج کو ایران کے تمام علاقے مکمل تباہ کرنے کے احکامات دیے جا چکے: ٹرمپ
11 July 2026
امریکی محکمہ خارجہ کی افغان طالبان رجیم پر تنقید، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا
11 July 2026
ایران نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی، امریکا خلاف ورزی کر رہا ہے: عراقچی
11 July 2026