LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ پاؤلو رینجل پاکستان پہنچ گئے لاڑکانہ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل شروع پاکستان کی بھارت سمیت تمام ایس سی او ممالک کو مکالمے کی دعوت پاسدارانِ انقلاب کا ڈرون حملوں میں امریکی پیٹریاٹ نظام کے 2 ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ

بانی پی ٹی آئی پورے ملک کے لیے امن اور یکجہتی کی علامت ہیں

Web Desk

26 December 2025

لاہور میں رہنماؤں نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پورے ملک کے لیے امن اور نیشنل انٹیگریٹی کی علامت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ ملکی ترقی کے دعوے کرتے تھے، وہ آج پی آئی اے جیسے قومی ادارے فروخت کر چکے ہیں، جبکہ عدالتیں اور ادارے مفلوج نظر آتے ہیں۔ رہنماؤں نے الزام لگایا کہ حکومتی اقدامات سے عوام میں نفرتیں بڑھ رہی ہیں اور جن لوگوں نے ہزاروں ارب کی کرپشن کی وہ پاکستان کے لیے خطرہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ہمیشہ سیکیورٹی رسک کہا گیا حالانکہ وہ قومی یکجہتی کی علامت ہیں۔ پنجاب کی عوام نے شاندار استقبال کیا، مگر عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔