اسلام آباد دھماکے پر ایرانی سفیر کی تعزیت، اسحاق ڈار سے ملاقات میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
Web Desk
7 February 2026
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نےملاقات کی اورامام بارگاہ دھماکے پرتعزیت کا اظہار کیا۔
ملاقات میں سحاق ڈار نے امام بارگاہ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی اوردہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری رکھنے کا عزم کیا۔ملاقات میں ایرانی سفیر کی جانب سے دوطرفہ ادارہ جاتی مکینزمز میں پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔۔پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اسحاق ڈار نے ایران کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا جبکہ دونوں ملکوں کے مابین ترجیحی شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا۔
متعلقہ عنوانات
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
3 October 2026
سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا
3 October 2026
آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ
3 October 2026
پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ
3 October 2026
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
3 October 2026
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
3 October 2026
دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ
3 October 2026
محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
3 October 2026