دُھند کے باعث اہم شاہراہیں بند، لاہور شہر میں ٹریفک معمول کے مطابق
Web Desk
30 December 2025
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث کئی اہم شاہراہیں بند ہیں، جبکہ لاہور شہر میں ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔
محکمہ ٹریفک کے مطابق موجودہ صورتحال کے مطابق:
ایم-2: ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک بند ہے۔
ایم-3: فیض پور سے جڑانوالہ تک بند، جبکہ جڑانوالہ سے درخانہ تک بڑی گاڑیوں کے لیے بند ہے۔
ایم-4: پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند ہے۔
ایم-11: لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے۔
رنگ روڈ لاہور: ٹریفک کے لیے کھلی ہے اور لاہور شہر میں بھی ٹریفک رواں دواں ہے۔
محکمہ ٹریفک نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ دھند کے دوران احتیاط سے گاڑی چلائیں اور ممکنہ تاخیر کے لیے اپنا وقت پہلے سے ایڈجسٹ کریں۔
متعلقہ عنوانات
کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی
29 July 2026
سعودی عرب نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر سے زائد قرض رول اوور کر دیا
29 July 2026
اگر مجھےبیرون ملک گرفتارکیا گیا تو میرے لیے ‘خصوصی دستے’ تیار ہیں، نیتن یاہوکا دعویٰ
29 July 2026
کشمیر کےحالات کا حل پیپلزپارٹی کے پاس موجود ہے: بلاول بھٹو زرداری
29 July 2026
شہید اہلکاروں نے جانیں قربان کرکے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا: محسن نقوی
29 July 2026
اٹک سے 5 کروڑ تاوان کیلئے اغوا کی جانے والی لڑکی ہری پور سے بازیاب
29 July 2026
پاکستان کا کویت کی جانب سے 2023 کے دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کا خیرمقدم
29 July 2026
ایران نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی: مسعود پزشکیان
29 July 2026