ایران پر حملےعلاقائی امن تباہ کردینگے، ترجمان دفترخارجہ، خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت
Web Desk
28 February 2026
پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں مذاکرات کی ناکامی اور جنگ چھڑنے پرپاکستان کا گہرے افسوس کا اظہار۔ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے ایک بیان میں کہاکہ ایران پر حملے علاقائی امن و استحکام کو تباہ کر دیں گے جبکہ برادر خلیجی ممالک پر ایرانی حملے خود مختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔انہوں نے متحدہ عرب امارات میں حملے کے دوران پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے اردن، کویت اورقطر پر ایرانی حملوں کی بھی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان نے تمام فریقین سے فوری تحمل اور سفارت کاری کی طرف واپسی کا مطالبہ کیا ہے ،ترجمان نے کہا کہ عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری یقینی بنائی جائے۔۔
متعلقہ عنوانات
میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا تحریری حکم نامہ جاری، معلومات دینے والے کے لیے 1 لاکھ روپے انعام کا اعلان
29 August 2026
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان
29 August 2026
معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی
29 August 2026
آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن
29 August 2026
پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار
29 August 2026
پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے 31 اگست کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا
29 August 2026
پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک
29 August 2026
کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم
29 August 2026