رحیم یارخان: کوٹسمابہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، پانچ ڈاکو ہلاک
Web Desk
14 December 2025
رحیم یارخان کے تھانہ کوٹسمابہ کی حدود میں شہری سے ڈکیتی کے بعد کار میں فرار ہونے والے ملزمان کو پولیس نے ناکہ بندی کے دوران روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے، جبکہ ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل جاری ہے
متعلقہ عنوانات
پاکستان، چین کے دل ایک دوسرے سے جڑے اور ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: وزیراعظم
30 September 2026
ایف بی آر کی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
30 September 2026
18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت، سندھ بہت پیچھے رہ گیا: حافظ نعیم الرحمان
30 September 2026
آبنائے ہرمز میں 4 تجارتی جہازوں پر حملے، عالمی توانائی بحران کا خدشہ
30 September 2026
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
30 September 2026
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
30 September 2026
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
30 September 2026
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور
30 September 2026