اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا
Web Desk
9 February 2026
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری۔۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے واضح کیا کہ صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم تین سو روپے فی کس ہے۔۔”جو” کے حساب سےگیارہ سو جبکہ کھجورکے حساب سے سولہ سو روپے صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کرنا ہو گا۔۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کا باقاعدہ نصاب جاری کر دیا۔۔۔ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے بتایا کہ اس سال صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کی کم از کم رقم 300 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔ یہ رقم گندم کے حساب سے ہے، جبکہ جو کے حساب سے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم 1100 روپے اور کھجور کے حساب سے 1600 روپے ادا کرنا ہوں گے۔ صاحبِ استطاعت افراد اپنی مالی حیثیت کے مطابق بہتر اور زیادہ رقم بھی ادا کر سکتے ہیں، تاکہ مستحق افراد کو زیادہ فائدہ پہنچ سکے۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے واضح کیا کہ صدقہ فطر ہر مسلمان پر فرض ہے، چاہے وہ مرد ہو یا عورت، چھوٹا ہو یا بڑا۔ صدقہ فطر کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عید کے دن کوئی مسلمان بھوکا نہ رہے اور غریب و مستحق افراد بھی خوشی کے اس موقع میں شامل ہو سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026