LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈیڈ لاک برقرار، حکومت اور اپوزیشن میں جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی وائٹ سی ایگل راستہ بھٹک کر سندھ آپہنچا، نایاب پرندے کی آنکھیں سی کر پر کاٹ دیے گئے حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان مذاکرات ناکام، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان مذاکرات شروع ہونا بڑی کامیابی، سلسلہ ٹوٹنا نہیں چاہیے: فواد چودھری ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ سے سبق سیکھ کر شرائط قبول کریں: ایرانی پاسداران انقلاب اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک ہفتے میں دو بڑی کارروائیاں، 47 کلوگرام مشتبہ منشیات برآمد اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر تک توسیع گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو کراچی کے لیے اضافی پانی کی فراہمی جلد شروع ہوجائے گی، مراد علی شاہ حکومتی وفد نے پی ٹی آئی پر دہشتگردی کے معاملے پر عدم تعاون کا الزام عائد کردیا ایک صوبے کو دہشت گردی سے جوڑنا ناعاقبت اندیشی ہے: علامہ ناصر عباس راجہ وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی صورِتحال پر بات چیت حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ ختم، ڈیڈ لاک برقرار

مصنوعی ذہانت ریونیومیں اضافے کے مواقع فراہم کرتی ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب

Web Desk

10 February 2026

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کاکہناہےکہ مختلف ممالک مصنوعی ذہانت کو اپنا رہے ہیں۔ حکومت نئے ٹیکنالوجیکل رجحانات کو باضابطہ معیشت میں شامل کررہی ہے۔

اسلام آبادمیں  نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ نےعوامی خدمات اور ریونیو نظام میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زوردیتے ہوئے کہاکہ حکومت کی جاری ٹیکس اصلاحات ٹیکنالوجی میں اصلاحات پر مبنی ہیں۔

محمد اورنگزیب کاکہناتھاکہ مصنوعی ذہانت پاکستان کیلئے ریونیو میں اضافے اورخدمات کی بہتری کے مواقع فراہم کرتی ہے۔ پاکستان کواس ٹیکنالوجی کو نمائش کے بجائے حل کے طور پر اپنانا ضروری ہے۔