LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پوتن، ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ممکنہ تاریخی ملاقات سے عالمی استحکام کی امیدیں وابستہ ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز پاکستان اور قطر کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق ترکیہ میں عالمی ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان کی دوسری پوزیشن اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے مذاکرات پر زور مریم نواز کا جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف شکاگو میں پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کا انعقاد: پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے امریکی مارکیٹ کے ساتھ شراکت داری بڑھانے پر زور ریاض ایئرپورٹ پر دو ہفتے بعد پروازیں بحال، حوثیوں کی دوبارہ حملوں کی دھمکی ایران کے ایٹمی پروگرام کو جنگ کی اصل وجہ بتایا گیا، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے: اوباما نے ٹرمپ کا بیانیہ مسترد کردیا امریکا اور اسرائیل کے انتخابات کے بعد ٹرمپ ایران پر بڑے حملوں کا حکم دے سکتے ہیں، بلومبرگ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت پورے خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے، پاسداران انقلاب اسرائیل کے مقبوضہ علاقے ایک گھنٹے میں ناقابل رہائش بن جائیں گے، ایران نے خبردار کر دیا ایران پر نئے حملے پر غور کر رہے ہیں، شاید کل ہی شروع کر دیں: امریکی صدر نائیجیریا میں مسلح افراد کے ایک گاؤں پر حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک یوکرین میں سٹار لنک اور سٹار شیلڈ کی سروس بحال، فوجی آپریشنز میں بہتری کی امید

انسان نما ریٹائرڈ روبوٹس کے لیے آرنلڈ شوارزنیگر کی انوکھی تجویز

Web Desk

4 October 2026

روبوٹکس اسٹارٹ اپ ’فِیگر‘ نے اپنے تقریباً دو سال پرانے ایف ڈاٹ زیرو ٹو (F.02) روبوٹس کے بیڑے کو ریٹائر کرنے کے بعد پگھلے ہوئے اسٹیل کے ایک بڑے حوض میں پھینک کر تباہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے بانی اور سی ای او بریٹ ایڈکاک کی جانب سے سوشل میڈیا پر الوداعی تجویز مانگنے کے بعد ہالی ووڈ فلم ’دی طرز پر انہیں پگھلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ امریکا اور میکسیکو میں بیٹریوں کے خطرے کے پیش نظر انکار کے بعد ان روبوٹس کو فن لینڈ کے شہر ایمترا کی ایک فاؤنڈری میں بھیجا گیا، جہاں خصوصی تربیت اور تیاری کے ساتھ اس عمل کو مکمل کیا گیا۔ فِیگر کا کہنا ہے کہ کسٹم ایکچویٹرز اور قیمتی ٹیکنالوجی کے حامل ان روبوٹس کے اس انجام کے بعد فلمی ڈائیلاگ ’’I’ll be back‘‘ کے برعکس ان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں۔