دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل
Web Desk
28 August 2026
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے دورے پر آئے ہارورڈ بزنس سکول کے کثیرالملکی طلبہ کے وفد سے ملاقات کی ہے، جس میں علاقائی و عالمی صورتحال، قومی سکیورٹی اور امن و خوشحالی کے فروغ کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ موجودہ غیر یقینی اور سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے دور میں نوجوانوں کو تعلیم، ہنر مندی اور حقائق پر مبنی تجزیے کو اپنانا ہوگا تاکہ وہ مثبت کردار ادا کر سکیں۔ اس موقع پر ہارورڈ کے طلبہ نے پاکستانی عوام کی مہمان نوازی، گرمجوشی اور ملک میں موجود بے پناہ صلاحیتوں و مواقع کی تعریف کی اور اپنے مثبت تجربات کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان
6 October 2026
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
6 October 2026
سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
6 October 2026
ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم
6 October 2026
ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا
6 October 2026
مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا
6 October 2026