ملیر اور کورنگی میں ایف آئی اے کی کارروائی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اہم ریکارڈ ضبط
Web Desk
16 March 2026
کراچی: ایف آئی اے نے ملیر اور کورنگی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاتر پر چھاپے مار کر اہم ریکارڈ اور شواہد تحویل میں لے لیے۔
ترجمان کے مطابق یہ کارروائی پروگرام میں مبینہ کرپشن کے سلسلے میں کی گئی۔ برآمد شدہ اشیاء میں موبائل فونز، لیپ ٹاپ، دستاویزات اور غیر قانونی کٹوتیوں کی چھپی ہوئی شکایات شامل ہیں۔
ابتدائی شواہد سے پتا چلا ہے کہ ایک منظم گروہ مستحق افراد کا استحصال کر رہا تھا۔ ایف آئی اے نے کچھ مستحقین کے ڈیتھ سرٹیفکیٹس بھی قبضے میں لے لیے۔
متعلقہ عنوانات
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026