LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

وفاقی وزارتوں میں ایک لاکھ سے زائد آسامیاں خالی، قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش

Web Desk

5 March 2026

وفاقی وزیر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں میں مجموعی طور پر 1,08,175 آسامیاں خالی ہیں۔

اسی طرح کارپوریشنز اور اتھارٹیز میں اس وقت 1,72,234 آسامیاں خالی ہیں۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ گریڈ کے مطابق خالی آسامیوں کے اعدادوشمار جمع کرنے کے لیے وقت درکار ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ دو برس کے دوران 44,314 آسامیاں ختم کی گئی ہیں اور 620 ملازمین کو سرپلس پول سے ایڈجسٹ کیا گیا ہے تاکہ انسانی وسائل کا بہتر انتظام ممکن ہو سکے۔

یہ اعدادوشمار وفاقی سرکاری اداروں میں ملازمتوں کی صورتحال اور خالی آسامیوں کے حجم کا واضح اندازہ فراہم کرتے ہیں، جس سے اداروں میں استعداد اور کام کے معیار پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔