قومی اسمبلی: مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر ان کیمرا اجلاس کا مطالبہ؛ فاروق ستار کا مائیک بند، ایم کیو ایم کا ایوان سے واک آؤٹ
Web Desk
4 March 2026
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے خطے کی نازک صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
فاروق ستار نے اپنی تقریر میں ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان توازن برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا، تاہم ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے حوالے سے ان کے ریمارکس اور امریکہ و اسرائیل پر کڑی تنقید کے دوران ڈپٹی سپیکر نے ان کا مائیک بند کر دیا، جس پر ایم کیو ایم کے اراکین نے شدید احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026