LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی زیرآب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ شام اور حزب اللہ کے درمیان بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی خفیہ ملاقات اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی حقوق کی بازیابی کا سفر شروع، ناانصافیوں کے خاتمے کا آغاز ہو رہا ہے: فاروق ستار وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز گورنر راج یا ایمرجنسی کی افواہوں پر گہری تشویش ہے، تمام تر تحفظات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر جمہوری حکومت کبھی فاشسٹ نہیں ہوتی، ملک کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت صرف بانی چیئرمین میں ہے: علامہ راجہ ناصر عباس افغانستان میں 36 سے زائد دہشت گرد گروہ موجود ہیں، ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی روکی جائے: ترجمان دفتر خارجہ غلطیاں ٹھیک کیے بغیر ترقی ممکن نہیں، معاشی چیلنجز کو اقدامات کی ضرورت ہے: وزیراعظم میر رضا کیس: انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع منظور وفاقی آئینی عدالت کے رولز جاری، اہم قانونی معاملات کی وضاحت روس جوہری حملے کی دھمکیاں دینا بند کرے، نیٹو لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال معاشی ترقی میں سرمایہ کاروں کی شراکت ڈھائی سال میں دوگنا سے زائد بڑھ چکی ہے: وزیر خزانہ

حقوق کی بازیابی کا سفر شروع، ناانصافیوں کے خاتمے کا آغاز ہو رہا ہے: فاروق ستار

Web Desk

1 October 2026

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور بالخصوص شہر میں ناانصافیوں کے خاتمے اور حقوق کی بازیابی کا سفر شروع ہو چکا ہے۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مخالفین ریلیوں کے بعد سیٹ بیلٹ باندھ کر فرار کے راستے ڈھونڈ رہے ہیں، اور ہم ان وڈیروں اور جاگیرداروں کو اب آسانی سے بچ کر نکلنے نہیں دیں گے۔ فاروق ستار نے اعلان کیا کہ بہت جلد شہر میں ایک بہت بڑا مارچ کیا جائے گا، تمام کے انتظامی یونٹس بننے جا رہے ہیں، اور جعلی ڈومیسائل کا قصہ ہمیشہ کے لیے پارینہ ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب ہمارے بچوں کو دربدر کی ٹھوکریں نہیں کھانی پڑیں گی، اور آئندہ کراچی کا میئر یا ڈپٹی میئر یہیں کا کوئی بیٹا یا بیٹی ہوگا۔