LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی عرب کا سیاحتی ویزا سے متعلق اہم فیصلہ ب مجھے نفسیاتی طور پر اسپرین کی ضرورت ہے، ٹرمپ تیل کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہوگئے، آرامکو سربراہ کا انتباہ خیبر پختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : صدر ٹرمپ کا اعلان بھاگنے کی عادت پرانی، ہر مشکل میں کارکنوں کو آگے کرکے خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں: فیصل کریم ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے مالی سال 2026-27 کے پہلے تین ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی رپورٹ جاری لائیو سٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے خصوصی فارم ہاؤسز قائم کرنے کی منظوری حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا دشمن کی اگلی غلطی نئے محاذ اور مزید حیران کن نتائج لائے گی، محسن رضائی مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول امن جرگہ مشترکہ اعلامیے پر عملدرآمد کیا جائے، سپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط

بھاگنے کی عادت پرانی، ہر مشکل میں کارکنوں کو آگے کرکے خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں: فیصل کریم

Web Desk

5 October 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی اور صوبائی قیادت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں کارکنوں کو آگے کر کے خود پیچھے ہٹ جانا اور میدان سے بھاگ جانا ان کی پرانی عادت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں گورنر کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور یارک ٹول پلازہ سے واپس لوٹتے ہوئے کارکنوں کو یہ کہہ کر گمراہ کر رہے تھے کہ وہاں دفعہ 144 نافذ ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے حقیقت واضح کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری نوٹیفکیشن سب کے سامنے موجود ہے، جس کے مطابق دفعہ 144 صرف ڈیرہ اسماعیل خان کے مخصوص علاقوں اور مخصوص اوقات کے لیے نافذ تھی، یارک ٹول پلازہ پر ایسی کوئی پابندی عائد نہیں تھی۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت اپنے ہی ورکرز کو بے وقوف بنانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے گورنر کے پی کے کا مزید کہنا تھا کہ “ناچنے والے گھوڑے کبھی میدان میں نہیں دوڑتے۔