LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا پبلک چارج قانون میں توسیع پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع: نیویارک سٹی کی قیادت میں امریکی شہروں کا مقدمہ دائر برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج متحدہ نے کمیٹی میں تمام شقوں کی حمایت کی، اسمبلی میں مکر گئی: شرجیل میمن لاہور آمد: وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا دو موریا پل پر خطاب، پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار اور حکومت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات ڈیجیٹل معیشت پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز ہے: احسن اقبال سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ: سپیشل کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش، ایم کیو ایم کا احتجاج پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں 17 ستمبر تک شدید بارش کا الرٹ ملک میں فاشزم اور معاشی بحران عروج پر، 27 ستمبر کو عوام کے حقوق اور آئین کی بحالی کے لیے نکلیں گے: راجہ ناصر عباس عدالتیں اور پارلیمنٹ سیاسی معاملات میں مداخلت بند کریں، مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے: بیرسٹر گوہر علي خان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

نئی دہلی میں دھماکا: 9 ہلاکتیں، متعدد زخمی، سیکیورٹی ہائی الرٹ

Web Desk

10 November 2025

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد اسٹیشن کے اطراف کھڑی گاڑیوں میں آگ بھڑک اُٹھی اور فوری طور پر مقامی حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا۔حادثے کی وجوہات اور دھماکے کے ذمہ داروں کی شناخت کے لیے تفتیشی ٹیمیں فوری کارروائی کر رہی ہیں۔نئی دہلی کی سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو حکام متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد فراہم کر رہی ہیں، جبکہ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حفاظتی اقدامات اختیار کریں اور دھماکے والے علاقے سے دور رہیں