سب کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینی چاہیے: شیخ رشید
Web Desk
19 November 2025
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے سب کو ملاقات کی اجازت دی. جانی چاہیے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ “جیل میں ملاقات کی اجازت دینے سے کیا ہوگا، عوام پہلے ہی غربت اور مہنگائی میں پسے ہوئے ہیں، ملک میں بہتری کے حالات پیدا کریں۔
“9 مئی کے مقدمات سے متعلق شیخ رشید نے کہا کہ وہ ان واقعات کے وقت بیرونِ ملک تھے، اس کے باوجود ان کے خلاف کیسز بنائے گئے۔سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ چالیس چالیس سال کی سزائیں ہوئی ہیں، میرے بھتیجے راشد شفیق کو بھی چالیس سال کی سزا ہوئی، ملک کو بہتری کی طرف لے کر جانا چاہیے
متعلقہ عنوانات
اینڈی برنہم نے برطانیہ کے 59ویں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا
20 July 2026
پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات میں نیا سنگِ میل، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 July 2026
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشوارے طلب کر لیے
20 July 2026
امریکا سے لڑائی کے باوجود ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ ہو رہا ہے: ایران
20 July 2026
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان ترجیحی شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 July 2026
عمران خان سے ملاقاتوں کا کیس: عدالت کا جیل انتظامیہ سے ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
20 July 2026
امریکا کا بوشہر میں زیر تعمیر نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملہ خطے کیلئے خطرناک ہے: ایران
20 July 2026
طوفانی بارشیں، بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق
20 July 2026