LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا پبلک چارج قانون میں توسیع پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع: نیویارک سٹی کی قیادت میں امریکی شہروں کا مقدمہ دائر برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج متحدہ نے کمیٹی میں تمام شقوں کی حمایت کی، اسمبلی میں مکر گئی: شرجیل میمن لاہور آمد: وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا دو موریا پل پر خطاب، پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار اور حکومت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات ڈیجیٹل معیشت پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز ہے: احسن اقبال سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ: سپیشل کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش، ایم کیو ایم کا احتجاج پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں 17 ستمبر تک شدید بارش کا الرٹ ملک میں فاشزم اور معاشی بحران عروج پر، 27 ستمبر کو عوام کے حقوق اور آئین کی بحالی کے لیے نکلیں گے: راجہ ناصر عباس عدالتیں اور پارلیمنٹ سیاسی معاملات میں مداخلت بند کریں، مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے: بیرسٹر گوہر علي خان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

چین میں ٹرین کی زد میں آکر 11 ریلوے ورکرز ہلاک ہو گئے۔

Web Desk

27 November 2025

چین کے صوبہ یونان میں جمعرات کی صبح پیش آیا جہاں ٹرین کی ٹکر سے 11 ریلوے ملازمین ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔کنمنگ ریلوے بیورو نے بیان میں بتایا کہ زلزلہ پیما آلات کی جانچ کے لیے استعمال ہونے والی ٹرین کنمنگ کے لوؤیانگ ٹاؤن اسٹیشن پر معمول کے مطابق ایک موڑ کاٹتے ہوئے آگے بڑھ رہی تھی کہ اسی دوران ٹریک پر داخل ہونے والے تعمیراتی کارکنوں سے ٹکرا گئی۔حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریلوے بیورو نے بتایا کہ جمعرات کی دوپہر تک ٹرین سروس معمول پر آ گئی ہے۔