الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق کیس: کاز لسٹ جاری
Web Desk
20 November 2025
سلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس میں کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔
کمیشن نے رہنما سہیل آفریدی کو کل دوپہر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ کاز لسٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمر ایوب کی اہلیہ کو بھی نوٹس جاری کر دیا ہے، جنہیں اسی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق شکایات اور شواہد کا جائزہ لے گا، جبکہ فریقین کے بیانات بھی قلم بند کیے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے سیاسی قائدین کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان
7 September 2026
پاکستان چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ
7 September 2026
مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام میں نیپرا کا فیصلہ اہم سنگِ میل ہے: اویس لغاری
7 September 2026
صومالیہ کا بحری قزاقی کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ
7 September 2026
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
7 September 2026
پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش: وزیرِ خزانہ کی شفافیت اور عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت
7 September 2026
جناح ہاؤس حملہ کیس: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا 21 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
7 September 2026
سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی
7 September 2026