آئی پی پی بحران کا شکار: انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان روک لیا
Web Desk
3 March 2026
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکامِ پاکستان پارٹی (IPP) کے خلاف ضابطے کی کارروائی کرتے ہوئے پارٹی کا انتخابی نشان روک دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے سماعت کی، جس کے دوران انکشاف ہوا کہ آئی پی پی اپنے ہی آئین اور الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ ڈی جی پولیٹیکل فنانس مسعود شیروانی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پارٹی کو جنوری 2026 میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے تھے جو نہیں کرائے گئے، جبکہ سالانہ گوشوارے اور فنڈز کی تفصیلات بھی جمع نہیں کی گئیں۔ سماعت کے دوران آئی پی پی کا کوئی نمائندہ عدالت میں پیش نہیں ہوا۔
متعلقہ عنوانات
وفاقی وزارتوں میں ایک لاکھ سے زائد آسامیاں خالی، قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش
5 March 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر اعتراضات زیر سماعت
5 March 2026
پاکستان کا بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر تشویش کا اظہار
5 March 2026
آپریشن غضب للحق کے دوران قندھار میں 205 کور کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ، سکیورٹی ذرائع
5 March 2026
پاکستان کی تمام بندرگاہوں کے داخلے عارضی طور پر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار
5 March 2026
پنجاب حکومت کا “وزیراعلیٰ رحمت کارڈ” متعارف کرانے کا فیصلہ، بیواؤں کو ایک لاکھ روپے امداد دی جائے گی
5 March 2026
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، وزیر داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب
5 March 2026
آدھا رمضان گزر گیا مگر کے پی حکومت نے پیکج کی تقسیم شروع نہیں کی، عظمیٰ بخاری
5 March 2026