LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

بلوچستان کے تین اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی

Web Desk

10 October 2026

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے تین حساس اضلاع خضدار، قلات اور حب میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سیکیورٹی اندیشوں کے پیشِ نظر ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن بلوچستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خضدار، قلات اور حب کے اضلاع میں حالات کی بہتری تک پولنگ معطل رہے گی، تاہم ژوب، لورالائی اور سبی اضلاع کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق انعقاد پذیر ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ان تینوں اضلاع میں پولنگ کے تمام تر انتظامی و سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ان ضمنی انتخابات میں مجموعی طور پر 19 امیدوار میدان میں ہیں، جبکہ رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 5 ہزار 546 ہے، جن میں 2 ہزار 942 مرد اور 2 ہزار 604 خواتین ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔