اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت 5.6 ریکارڈ
Web Desk
25 February 2026
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاوہ مانسہرہ ، بٹگرام ، سوات ، مردان، صوابی ، پشاور ، باجوڑ، چترال کے مختلف علاقوں میں شدید جھٹکے محسوس ہوئے۔اِسی طرح زلزلہ کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، جھٹکے 4بج کر12 منٹ پر محسوس کیے گئے۔دوسری جانب زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا تھا کہ زلزے کا مرکز افغانستان میں کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، تاحال کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026