سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
Web Desk
28 July 2026
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور اس کے اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 118 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان اور پاکستان کے سرحد سے متصل کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے۔ زلزلے کے بعد خوفزدہ شہری کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں اور دفاتر سے کھلے میدانوں میں نکل آئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ تاہم، کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
18 August 2026
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
18 August 2026
وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی، مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
18 August 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا سے خصوصی نشست
18 August 2026
جڑواں شہروں میں شدید بارش، رین ایمرجنسی نافذ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند
18 August 2026
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت
18 August 2026
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
18 August 2026
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی قرار
18 August 2026