آن لائن بھیک مانگنے والوں کے لیے 3 ماہ قید اور 10 ہزار درہم جرمانہ ہوگا، دبئی پولیس کی وارننگ
Web Desk
17 February 2026
دبئی پولیس نے شہریوں کو آن لائن بھیک مانگنے اور فراڈ سے متعلق خبردار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رمضان کے دوران پیشہ وار گداگر اور دھوکہ باز لوگوں کے سخاوت کے جذبے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔
حکام نے شہریوں سے کہا کہ عطیات اور زکوٰۃ ہمیشہ سرکاری طور پر مجاز فلاحی اداروں کے ذریعے دیں اور مشتبہ سرگرمیوں کی فوری اطلاع متعلقہ حکام کو دیں۔
دبئی پولیس کے مطابق آن لائن بھکاریوں کے خلاف کارروائی میں 3 ماہ قید اور 10 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ عوام کو ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مشتبہ عطیات کی اپیلوں سے دور رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
قائمہ کمیٹی کا بیوروکریسی کی ناکامی پر شدید تشویش کا اظہار، سی ڈی اے اور ڈی جی ہیلتھ کی کارکردگی پر برہمی
31 August 2026
سندھ کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں فائر الارم اور واٹر سپرنکلرز نہ ہونے کا انکشاف
31 August 2026
خلع کے معاملے میں حق مہر کی واپسی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ
31 August 2026
عمران خان کی ہسپتال منتقلی: توہین عدالت درخواست کی جلد سماعت کی استدعا پھر مسترد
31 August 2026
معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت و سرمایہ کاری کی جانب لے جا رہے ہیں: وزیر خزانہ
31 August 2026
جنگ نہیں چاہتے، جارحیت پر خاموش بھی نہیں بیٹھیں گے: ایرانی صدر
31 August 2026
پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی میں ساڑھے 3 کھرب روپے تک پہنچ گیا
31 August 2026
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
31 August 2026